جنید جمشید کیسے انسان تھے؟ انضما م الحق نے بھی بڑا انکشاف کر دیا

9  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چیف سیلکٹر انضمام الحق نے جنید جمشید کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انضمام الحق کا کہنا تھا کہ جنید جمشید ایک اچھے انسان تھے ، میں نے انہیں کبھی بھی کسی کے بارے میں برے الفاظ نہیں کہے ۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا مزید کہنا تھا کہ میرا جنید جمشید کے ساتھ ایک خاص تعلق تھا ۔
مجھے ان کے موت اور حادثے میں تمام افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرا دکھ ہے ۔انہوں نے جنید جمشید اور تمام افراد کیلئے دعائے مغفرت بھی کی ہے۔ جبکہ مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ جنید جمشید کافی اچھے انسان تھے ، انہوں نے پاکستان کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں ۔ اور مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ جنید جمشید سے خاص تعلق تھا ، ان کے انتقال پر گہرا صدمہ ہوا ہے۔میں نے انہیں ہمیشہ بھلائی اور نیکی کے کاموں میں آگے آگے دیکھا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…