میچ فکسنگ معاملہ ۔۔۔ کھلاڑی پر پابندی عائد کر دی گئی

21  اکتوبر‬‮  2016

میکسیکو (این این آئی)میکسیکو کے ٹینس کھلاڑی ڈینیل گارزا پر میچ فکسنگ کا جرم ثابت ہونے پر 6 ماہ کی پابندی اور 5 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ٹینس انٹیگریٹی یونٹ کے مطابق 31 سالہ ڈینیل گارزا نے مارچ 2015 میں امریکی ریاست کیلیفورنیا میں منعقدہ آئی ٹی ایف فیوچرز ٹور کے ایک میچ میں فکسنگ کی تھی ٗگارزا نے 2012 میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے درجہ بندی میں اپنی پوزیشن بہتر بنا لی تھی۔گارزا کا جرم گزشتہ سال آئی ٹی ایف یو ایس اے فیوچرز 11 ٹورنامنٹ کے دوران ثابت ہوا تھا جس میں انھوں نے حصہ نہیں لیا تھا۔گارزاپر پابندی کا اطلاق فوری طورپر ہوگا جس کے مطابق وہ ٹینس کی گورننگ باڈی کی جانب سے منعقد ہونے والے کسی بھی ایونٹ یا ٹورنامنٹ یا مقابلے میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔میکسیکن کھلاڑی نے 2010 میں سینٹرل امریکن اینڈ کیریبیئن گیمز میں کامیابیاں سمیٹی تھیں۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…