کراچی(نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھارت میچ کیلئے پاکستان کے صرف ڈھائی سو شائقین کرکٹ کو بھارتی ویزے جاری کیے جائیں گے ،جس کی مدت پانچ دن ہوگی۔پاکستانیوںکو ویزا جاری کرنے کی پالیسی بھارتی وزرات داخلہ نے تیار کی ہے، ویزے کے حصول کے لیے میچ ٹکٹ ، ایئر ٹکٹ اور رہائش کی بکنگ کی معلومات دینا لازمی ہو گا، ٹی ٹوینٹی میچ دیکھنے کے لیے آنیوالے پاکستانیوں پر بھارتی ایجنسیاں کڑی نظر رکھیں گی، پاکستانی شائقین کرکٹ کو پولیس رپورٹنگ ویزا دیا جائے گا۔
موضوعات:بھارت پاکستان شائقین کرکٹ
زیرو پوائنٹ

شہدائے آٹازہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ....مزید پڑھئے
زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ....مزید پڑھئے