چٹاگانگ: بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کا ٹیسٹ میچ ڈرا

26  جولائی  2015

چٹاگانگ(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ بغیر کسی فیصلے کے ختم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد چوتھے اور پانچویں دن کا کھیل بارش کی نذر ہوگیا اور میچ بغیر کسی نتیجے کے ڈرا کی صورت میں ختم ہوگیا۔ دوسری جانب اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے موستافزر رحمان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…