وزیر خزانہ اسحاق ڈار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے

17  اپریل‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے ۔شیڈول کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار عید کے بعد واپس آئیں گے، سیاسی صورتحال کے باعث شیڈول میں تبدیلی کا بھی امکان ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار سعودی عرب میں نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے، دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی اور معاشی صورتحال پر بات چیت ہو گی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…