بھارت میں مندر کے کنویں پربنا فرش ٹوٹ گیا، 35 افراد ہلاک

31  مارچ‬‮  2023

اندور(این این آئی)بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور کے مندر میں فرش ٹوٹنے کے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 35 ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 14 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے جبکہ ایک شخص لاپتا ہے جس کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔گزشتہ روز رام نوامی تہوار کے موقع پر مندر میں ہندو یاتریوں کی بڑی تعداد موجود تھی اور جب مندر کا فرش ٹوٹا تو وہاں موجود ہندو یاتری نیچے کنویں تک پہنچنے والے زینے پر گر گئے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور مدھیا پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ نے گزشتہ روز ہی امدادی کارروائی کی ہدایت کردی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فرح گوگی بھی لے لیں


میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…