اے ٹی ایم مشین پیسوں کی جگہ بریانی نکالنے لگی

26  مارچ‬‮  2023

چنئی(این این آئی)اگر ہم یوں کہیں تو غلط نہ ہو گا کہ وہ وقت چلا گیا جب اے ٹی ایم مشین صرف پیسے کے حصول کیلئے ہی استعمال کی جاتی تھی لیکن انوویشن کے اس دور میں اے ٹی ایم سے پیسے کے علاوہ گرما گرم بریانی کا آرڈر دینا بھی ممکن ہوگیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر چنئی سے تعلق رکھنے وا لے ایک شخص نے بریانی اے ٹی ایم مشین لگائی ہے جہاں سے شہری گرما گرم بریانی آرڈر کرسکتے ہیں۔یہ بریانی اے ٹی ایم چنئی کے ایک رہائشی نے اپنے بزنس کو فروغ دینے کے لیے بنائی ہے۔بریانی اے ٹی ایم نتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بھوکے پیٹ کسٹمر یہاں اپنی بھوک ختم کرنے کیلئے آسکتے ہیں جہاں انہیں تیز سہولت کے ساتھ ساتھ اچھا تجربہ کرنے کا موقع مل سکے گا۔آئوٹ لیٹ کی لمبائی 32 انچ ہے جو صارفین کو آرڈر دینے سے پہلے مینو کو براز کرنے کی اجازت دیتا ہے، نام اور رابطہ نمبر جیسی تفصیلات درج کرنے کے بعد ادائیگی QR کوڈز اور کارڈز کے ذریعے کی جاسکتی ہے۔ادائیگی مکمل ہونے کے بعد بریانی کا پیکٹ خودکار مشین کے نیچے بنائے گئے شیلف میں آجاتا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…