معروف بھارتی اداکارہ کے شوہر واش روم میں مردہ پائے گئے

  اتوار‬‮ 26 مارچ‬‮ 2023  |  23:27

ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکارہ نیلو کوہلی کے خاوند ہرمندر سنگھ واش روم میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ہرمندر سنگھ صحت مند تھے اور گوردوارے سے واپسی کے بعد واش روم گئے تھے۔اس وقت گھر میں صرف ملازم موجود تھا، واش روم سے واپسی پر دیر لگی تو ملازم وہاں گیا اور دیکھا کہ ہرمندر فرش پر پڑے ہوئے تھے۔ہرمندر کو اسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کی آخری رسومات اتوار کو ادا کر دی گئیں۔نیلو اور ہرمندر نے 1986 میں شادی کی تھی، ان کے تین بچے صاحب، تِرپتی اور صاحبہ ہیں۔

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎