چوہدری شجاعت نے پرویز الٰہی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

  پیر‬‮ 16 جنوری‬‮ 2023  |  18:48

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری پرویزالٰہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو جاری کئے گئے شوکاز نوٹس میں کہا گیا کہ صوبائی صدر کسی صورت پارٹی کو دوسری پارٹی میں ضم نہیں کرسکتا، چوہدری پرویزالٰہی کو 7دن کے اندر شوکاز نوٹس دینے کا پابند کیا گیا ہے۔شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے کی صورت میں چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف پارٹی آئین کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

نفرت کے بیوپاری

میں نے واپسی پر طارق فاطمی صاحب سے پوچھا ’’کیا ہم واقعی ایران اور سعودی عرب کو اکٹھا بٹھا لیں گے‘‘ طارق فاطمی سنجیدہ انسان اور گہرے سفارت کار ہیں‘ یہ زیادہ ہنستے مسکراتے نہیں ہیں لیکن اس دن یہ بھی ہنس پڑے اور آہستہ آواز میں بولے‘ مجھ سے یہ سوال کل میاں نواز شریف نے بھی پوچھا تھا‘ ....مزید پڑھئے‎