رمیز راجا نے ورلڈکپ 2021کے آغاز سے قبل مصباح الحق اور وقار یونس کو کوچنگ اسٹاف سے ہٹانے کی وجہ بتادی

4  جنوری‬‮  2023

رمیز راجا نے ورلڈکپ 2021کے آغاز سے قبل مصباح الحق اور وقار یونس کو کوچنگ اسٹاف سے ہٹانے کی وجہ بتادی

کراچی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے ورلڈکپ 2021کے آغاز سے قبل مصباح الحق اور وقار یونس کو کوچنگ اسٹاف سے ہٹانے کی وجہ بتادی،نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا کہ مصباح اور وقار یونس کے معاہدے جنوری اور فروری میں ختم ہونے والے تھے جبکہ کوشش تھی کہ نئے کو چنگ اسٹاف کو لایا اور ٹیم کی تیاری بہتر بنائی جائے،انہوں نے کہا کہ دونوں سابق کرکٹرز کو بھرپور احترام کے ساتھ رخصت کیا گیا، انہیں بطور چیئرمین برطرف کرنے اختیار تھا میرے پاس، وقار یونس کے ساتھ کھیل چکا ہوں اس لیے تفصیل سے بات کی تھی،رمیز راجا نے کہا کہ قومی ٹیم نئے کوچنگ سسٹم کے تحت کامیاب ہوئی، ٹی20ورلڈکپ سے ہفتے 10دن قبل مینجمنٹ تبدیل کی تھی لیکن اس کے مثبت اشارے دیکھنے کو ملے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…