بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سی این این نے عمران خان کے سازشی بیانیے کا پول کھول دیا،اینکر کے سوال پر سابق وزیراعظم بوکھلا گئے

datetime 23  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی این این نے عمران خان کے سازشی بیانیے کا پول کھول دیا،اینکر کے سوال پر سابق وزیراعظم بوکھلا گئے

اسلام آباد (آن لائن)امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے سازشی بیانیے کا پول کھول دیا۔

پاکستان میں ہر ادارے پر چڑھائی کر نے والے عمران سی این این کے سامنے بھیگی بلی بن گئے۔تفصیلات کے مطابق سی این این کی اینکر پرسن نے عمران خان کو بوکھلا دیا۔

عمران خان کو سی این این پر بیانیہ بنانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی غلامی کا سوال گول کر گئے۔ پاکستان میں امریکہ مخالف مہم جبکہ ٹرمپ کے امریکہ سے دوستی کے دعوے۔

سی این این اینکر نے عمران خان کو جب یاد دلایا کہ انہوں نے مراسلے پر کیا کیا۔ کیا امریکی صدر گا سیکریٹری خارجہ سے بات کی تو عمران خان نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے پیچھے چھپ گیا۔

امریکی اینکر نے جب عمران خان سے پوچھا کہ کیا جنگ کے دوران دورہ روس پر انہیں ندامت ہے؟ تو عمران خان آئیں بائیں شائیں کرنے لگے۔ ایک طرف امریکہ مخالف مہم اور دوسری طرف امریکی چینل پر انٹرویو کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ اگلے الیکشن میں خود فریبی کے شکار عمران خان نے اپنی پارٹی کو سب سے بڑی پارٹی قرار دے دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…