بل گیٹس نے کرونا کے بعد نئی وبا سے خبردار کردیا

7  مئی‬‮  2022

واشنگٹن (این این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا سے خبردار کردیا ہے۔بل گیٹس کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وباء پر لکھی گئی کتاب سے متعلق آگاہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ کتاب زندگی بچانے کیلئے پر عزم دنیا کو متاثر کرنے والے ڈاکٹر پال فارمر کی یاد میں ہے جسے طبی خدمات انجام دینے والوں میں تقسیم کیا جائے گا۔بل گیٹس کی یہ نئی کتاب عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا اور اس سے بچائو سے متعلق لکھی گئی ہے۔اس سے قبل بل گیٹس نے اپنے ایک بیان میں متنبہ کیا تھا کہ کورونا وائرس ختم نہیں ہوا ہے، دنیا نے ابھی تک اس وباء کا بدترین مرحلہ نہیں دیکھا ہے، کورونا کی نئی تبدیل شدہ شکل زیادہ خطرناک اور 5فیصد زیادہ مہلک ہوسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…