جے یوآئی بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعت بن گئ ٗ مولانا فضل الرحمان حکومت بنانے کیلئے متحرک

22  جنوری‬‮  2022

کوئٹہ (پی پی آئی ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں آئندہ حکومت سازی کیلئے متحرک ہوگئے ہیں،مولانا فضل الرحمان سے مولانا عبدالغفورحیدری، مولانا عبدالواسع، آغا محمود شاہ، کامران مرتضیٰ، اکرم خان درانی ایم این اے مولانا کمال الدین نے ملاقات کی اور صوبہ کی

متعدد اہم شخصیات سے رابطوں کی رپورٹ دی جو بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کی طرح جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان کرنے والی ہیں۔ مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ جے یوآئی بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعت بن گئی ہے۔ اور لوگ نا اہل حکمرانوں سے تنگ آچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…