کورونا کا پھیلاؤ، اسلام آباد میں فوری طور پر ہر قسم کے انڈورکھانوں پر مکمل پابندی عائد

  جمعرات‬‮ 20 جنوری‬‮ 2022  |  20:00

اسلام آباد (آن لائن)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 24 جنوری کی بجائے 21 جنوری سے ہر قسم کے انڈورکھانوں پر مکمل پابندی کردی گئی ہے۔ کرونا وبا کے تیزی سے پھیلاؤ پر ڈپٹی کمشنر کا نیا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا کہناہے کہ پابندی کا گزشتہ روز کا نوٹیفیکیشن ختم اب (جمعہ)سے پابندی لاگو ہوگی۔ نیا حکمنامہ این سی او سی کی ہدایات پر جاری کیاگیا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎