تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کیلئے بڑا ہدف دے دیا

16  دسمبر‬‮  2021

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں پاکستان کو دو صفر سے برتری حاصل ہے، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،

ویسٹ انڈیز کی جانب سے اننگز کا آغاز برینڈنگ کنگ اور شمراہ بروکس نے کیا، برینڈنگ کنگ نے 21 گیندوں پر 43 رنز بنائے اور وہ محمد وسیم کی گیند پر بولڈ ہوئے، شمراہ بروکس نے 31 گیندوں پر49 رنز بنائے ان کی اننگز میں چار چھکے اور دو چوکے شامل تھے، وہ شاہ نواز دھانی کا شکار بنے ان کا کیچ افتخار احمد نے تھاما، ویسٹ انڈیز کے نکولس پوران نے دھواں دھار بیٹنگ کی، 37 گیندوں پر چھ چھکوں اوردو چوکوں کی مدد سے 64 رنز بنائے اور محمد وسیم کی گیند پر محمد نواز کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ ڈیرن براوو نے 34 اور رومین پاول نے 6رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے، اس طرح ویسٹ انڈیز نے مقررہ بیس اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے۔ اس طرح پاکستان کو جیتنے کے لئے 208 رنز کا بڑا ٹارگٹ ملا۔پاکستان کی جانب سے محمد وسیم نے دو کھلاڑیوں اور شاہنواز دھانی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…