لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول کی قیمت میں 50روپے فی لیٹر کمی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی۔رکن سمیرا کومل نے کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے،عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت 85ڈالر فی بیرل سے 75ڈالر پر آگئی ہے،پاکستان میں مسلسل ایک ماہ میں دو بار پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے،مطالبہ ہے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے مدنظر رکھتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 50روپے لیٹر کمی کی جائے۔
پیٹرول کی قیمت میں 50روپے فی لیٹر کمی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
راحت فتح علی خان کی بیٹی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
نورا فتحی کی کار کا خوفناک حادثہ؛ نشے میں دھت شخص فرار؛ اداکارہ اسپتال میں داخل
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا
-
ایران میں غیر قانونی داخل ہونے والے 40 افغان مہاجرین سردی سے جاں بحق















































