ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم پرطاقت کا استعمال روکنے کی درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی ، سیکرٹری داخلہ اور چیئرمین پیمرا کو نوٹس

29  اکتوبر‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم کے کارکنوں پر تشدد اور طاقت کا استعمال روکنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ اور چیئرمین پیمرا کو نوٹس جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ کی جانب سے جاری کیئے گئے نوٹس کے ذریعے سیکریٹری داخلہ اور چیئرمین پیمرا سے جواب طلب کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…