شرمیلا فاروقی کو گارڈ نے بغیر ویکسین کارڈ ریسٹورنٹ میں داخلے سے روک دیا

9  ستمبر‬‮  2021

کراچی (این این آئی) کورونا ویکسین کارڈ نہ دکھانے پر شرمیلا فاروقی کو گارڈ نے ریسٹورنٹ میں داخلے سے روک دیا تاہم اس پر رہنما پیپلز پارٹی نے گارڈ کی فرض شناسی کی تعریف کی۔رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ریسٹورنٹ گارڈ کے ہمراہ سیلفی شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ بغیر ویکسین کارڈ کے ریسٹورنٹ میں داخلے سے ہمیں روکا گیا۔ انہوں نے گارڈ کی فرض شناسی کی تعریف کی اور لکھا کہ ایسے ہیروز قوانین کے نفاذ میں مدد کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…