ملکہ برطانیہ کی تصویر کی حفاظت کریں گے، افغان طالبان

28  اگست‬‮  2021

کابل (آن لائن) افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ملکہ برطانیہ کی تصویر کی حفاظت کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان حکام نے کہا ہے کہ وہ کابل میں برطانوی سفارتخانے

کے اندر ملکہ الزبتھ کے پورٹریٹ کا خیال رکھیں گے۔طالبان کے ہاتھوں میں جانے کے بعد برطانوی سفارتخانے کا عمل جلد بازی میں افغانستان سے نکل گیا ہے۔تاہم وہ جاتے ہوئے سفارتخانے میں اہم اشیا اور دستاویزات چھوڑ گئے جن میں ملکہ کا پورٹریٹ اور ان افغان شہریوں کی فہرست شامل ہے جنہوں نے برطانوی فوج کے ساتھ تعاون کیا۔طالبان نے ملکہ کی تصویر کی حفاظت کی یقین دہانی کرائی جو سفارتخانہ خالی ہونے کے بعد لوٹ مار کے دوران بچ گئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق برطانوی سفارتخانے کی حفاظت پر مامور ایک طالبان کمانڈر نے کہا کہ ہم اپنی کمان کے تحت ہیں اور سفارتی مقامات کی حفاظت اور دیکھ بھال کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ برطاونی سفارتکار واپس آئیں گے لیکن میں ان کی گھبراہٹ اور اتنی عجلت میں انخلا دیکھ کر حیران ہوں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…