ملک چھوڑنے کے خواہش مندوں کے لئے طالبان کا اہم اعلان

21  اگست‬‮  2021

کابل(این این آئی)مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے بتایا ہے کہ کابل میں طالبان کے قبضے کے بعد سے بارہ ہزار غیر ملکیوں اور ایسے افغان باشندوں کا انخلا مکمل کر لیا گیا ہے، جو غیر ملکی سفارت کاروں اور افواج کے معاونت کار تھے۔ اس عسکری اتحاد کے ایک اہلکار نے شناخت مخفی رکھنے کی شرط پربرطانوی خبررساں ادارے کو بتایا کہ افغانستان سے ان افراد کے انخلا کا عمل سست ہے، جس کی وجہ طالبان سے ممکنہ جھڑپوں سے بچنا ہے۔ ادھر طالبان نے امریکا کو یقین دہائی کرائی ہے کہ ملک چھوڑنے کے خواہش مند افغان شہریوں کے اکتیس اگست کے بعد بھی ملک سے جانے پر قدغن نہیں لگائی جائے گی۔ یہ افراد افغان طالبان جنگجوں کے خوف کی وجہ سے فرار ہونا چاہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…