صرف ٹریفک پولیس والے نہ آئیں باقی ہر کوئی آجائے خاتون نے خود کو فروخت کیلئے پیش کر دیا ، وجہ بھی بتا دی

10  جون‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی ) اس دنیا میں ایسے ایسے واقعات سامنے آ رہے ہیں کہ جن کے بارے میں جان کر انسان کو یقین ہی نہیں آتا اب بھی ایک ایسا ہی عجیب و وغریب واقعہ سامنے آیا ہے صرف ٹریفک پولیس والے نہ آئیں باقی ہر کوئی آجائے ، خاتون نے خود کو فروخت کیلئے

پیش کر دیا ، وجہ بھی بتا دی ۔مغربی لوگوں کا تہوار آئے اور مغرب سے بیہودہ خبریں نہ آئیں ، یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ اس بار میا کلیر نامی خاتون نے ایک اہم دن کے موقع پر خود کو فروخت کے لئے پیش کر کے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ کلیر نے آن لائن خرید و فروخت کی مشہور ویب سائٹ ای بے پر خود کو پیش کیا ہے ۔کلیر نے اس مشہور ویب سائٹ پر ایک اشتہار دیا ہے جس پر اپنی تصویر بھی لگائی ہے اور بتایا ہے کہ ان کا قد 5 فٹ 8 انچ ہے اور وہ دلکش شکل و صورت والی خوبصورت اور جوان خاتون ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ وہ کئی سالوں سے اکیلی ہیں اور کسی کے ساتھ بھی ویلنٹائن ڈے کے خاص لمحات گزارسکتی ہیں۔ کلیر نے اشتہار میں واضح کیا ہے کہ وہ کسی ٹریفک وارڈن کے ساتھ کسی بھی شرط پر رومانوی ملاقات نہیں کرسکتیں۔ کلیر نے کہا ہے کہ وہ ویلنٹائن ڈے پر خود کو بیچ کر اپنے لئے دولت اکٹھی نہیںک رنا چاہتیں، بلکہ وہ ایک بڑے مقصد کے لئے یہ کام کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ بولی سے حاصل ہونے والی رقم ظلم کا شکار ہونے والی خواتین کے لئے قائم کی گئی ایک این جی او کو بطور عطیہ دینا چاہتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…