نہ آپ کی بات مان سکتا ہوں ، نہ ملاقات کرسکتا ہوں آصف زرداری نے کس پاکستانی شخصیت کو دوٹوک پیغام دیدیا

17  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین آصف علی زر داری نے مسلم لیگ (ن)کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف کو ووٹ نہ دینے کے فیصلہ کے بعد لیگی وفد سے ملاقات سے بھی انکار کر دیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی جانب سے سابق صدر آصف علی زر داری سے ملاقات کیلئے رابطہ کیا گیا تو سابق صدر نے ملاقات کرنے سے صاف انکار کر دیا ۔رپورٹ کے مطابق (ن )لیگ کے چھ رکنی وفد نے آصف زرداری سے ملاقات کیلئے پیغام بھجوایاجس پر سابق صدر نے انکار کر تے ہوئے

جواب دیا کہ موجودہ حالات میں آپ کے ساتھ ملاقات کر سکتاہوں اور نہ ہی بات کر سکتاہوں ۔ ن لیگ نے تین بار آصف زرداری سے رابطہ کرنے کی کوشش اور کہا کہ آپ پارلیمنٹ یا بلاول ہائو س جہاں بھی چاہیں ملاقات کرلیں تاہم سابق صدر کی جانب سے انکار کے بعد (ن )لیگ نے مولانا فضل الرحما ن کو آصف زرداری سے ملاقات کیلئے بھجوایا گیا لیکن آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو بھی یہی جواب دیا کہ نہ تو وہ شہبازشریف کو بطور وزیراعظم ووٹ دے سکتے ہیں اور نہ ہی ملاقات کر سکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…