ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ تے ہوئے بزنس کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، سینماؤں میں کروڑوں کی ایڈوانس بکنگ

20  جنوری‬‮  2020

لاہور(این این آئی)مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرنے والے ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ کی آخری قسط دیکھنے کے لئے کراچی کے سینماگھروں میں ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔ڈرامے کی آخری دواقساط ملک کے بڑے سینما گھروں میں 25 جنوری کی شام 8بجے تا 10بجے تک دکھائی جائیں گی۔ملک کے بڑے شہروں میں ایڈوانس بکنگ کا آغاز گزشتہ ہفتے بدھ کے روز سے شروع ہوا تھا۔باکس آفس ڈیٹیل کے مطابق اتوار کو کاروبار کے اختتام پر 5.5کروڑ تک کی ایڈوانس بکنگ کی جاچکی ہے جس کے مطابق تقریباً 10ہزار ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔سب سے زیادہ ہ سینپیکس سینما میں ٹکٹوں کی فروخت ہوئی،جبکہ فیصل آباد کے سنیپیکس سنیما کے تمام ٹکٹس ایڈوانس میں فروخت ہوچکے ہیں۔سنیپیکس میں سلور ٹکٹ کی قیمت 450روپے اور گولڈ ٹکٹ کی قیمت 700 روپے مقرر کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…