پاکستان کا مستقبل،عالمی تحقیقاتی ادارے نے ہولناک دعویٰ کردیا،حکمران لمبی تان کرسوگئے
برلن(نیوزڈیسک) ادارے نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات میں ایک مخصوص تعلق ہے۔ پائیدار ماحولیاتی مستقبل سے متعلق عالمی تحقیقی ادارے ورلڈ ریسورسز انسٹیٹیوٹ کے مطابق اگلے پندرہ برسوں میں پاکستان میں سیلاب سے متاثر ہونے والے شہریوں کی تعداد ستائیس لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ ماحولیات پر کام کرنے والے عالمی… Continue 23reading پاکستان کا مستقبل،عالمی تحقیقاتی ادارے نے ہولناک دعویٰ کردیا،حکمران لمبی تان کرسوگئے