پاکستان میں اسمارٹ موبائل فون کی مینوفیکچرنگ کا آغاز ہو گیا،خوشخبری سنا دی گئی

30  جون‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسمارٹ موبائل فون کی مینوفیکچرنگ شروع ہوگئی ہے۔ پیر کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ ہم نے ٹیکس فری بجٹ پیش کیا اور شاید ہی کبھی ایسا بجٹ پیش کیاگیا ہو۔انہوں نے کہا کہ جب بجٹ پیش بھی نہیں ہوا تھا تو

اپوزیشن نینا منظور نامنظور کے نعریلگائے، اپوزیشن نے بجٹ نے نہیں پڑا صرف ذاتی حملے کیے ہیں، ہم نے سب سے بڑے دو مافیاز کو اقتدار کو باہر نکالا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر صنعت ہونے کے باوجود اعلان کرتا ہوں زراعت ہماری پہلی ترجیح ہونی چاہیے، بجٹ نہ پڑھنے والوں نے شور مچایا ،احتساب ان کے اعصاب پر سوار ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…