موٹرولا کا ڈوئل کیمرہ موٹو زیڈ 3 متعارف

11  جون‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کمپنی موٹرولا یوں تو گزشتہ ڈیڑھ سال سے بجٹ اسمارٹ موبائل فون متعارف کرانے میں پیش پیش ہے، تاہم اب کمپنی نے قدرے مہنگا فون بھی پیش کردیا۔ موٹرولا نے زیڈ سیریز کا ڈوئل کیمرہ ’موٹو زیڈ تھری پلے‘ متعارف کرادیا، جس کی قیمت اگرچہ بہت زیادہ نہیں۔

تاہم اسے پھر بھی مہنگا فون قرار دیا جا رہا ہے۔ کوالکوم اسنیپ ڈریگن 636 کے پروسیسر سے لیس موٹو زیڈ تھری پلے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں 2 ریئر فیسنگ کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں سے ایک 12 میگا پکسل جب کہ دوسرا 5 میگا پکسل ہے۔ موٹرولا کا نیا موڈیولر فون موٹو زیڈ 2 متعارف موٹو زیڈ 3 کا فرنٹ کیمرہ 8 میگا پکسل ہے، جب کہ اس میں 4 جی بی ریم ہے، تاہم اس کی صلاحیت 64 جی بی تک بڑھائی جا سکتی ہے۔ موٹرولا کا موٹو زی پلے متعارف3 ہزار ایم اے ایچ بیٹری کے حامل اس موبائل کی اسکرین 1۔6 انچ ہے، جب کہ اس میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔ کمپنی نے ’موٹو زید 3 پلے‘ کی رقم 499 امریکی ڈالر (پاکستانی تقریبا 57 ہزار روپے) رکھی ہے۔ خیال رہے کہ موٹرولا کا یہ فون گزشتہ برس متعارف کرائے گئے موٹو زیڈ 2 کا تسلسل اور اس کا اپڈیٹ ورژن ہی ہے۔ کمپنی نے زیڈ سیریز کے موڈیولر فون 2016 سے متعارف کرانا شروع کیے، یہ اس کمپنی کا تیسرا موڈیولر فون ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…