بحیرہ عرب میں سینکڑوں کلومیٹر لمبی پراسرار پٹی نے کھلبلی مچادی،پاکستان اوربھارت کو شدید خطرہ،حیرت انگیزانکشافات

31  مارچ‬‮  2017

نیویارک(آئی این پی ) ناسا کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں سینکڑوں کلومیٹر پھیلی کائی نے سمندری حیات کو خطرے میں ڈال دیا ہے ، پاکستانی ساحل کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بحیرہ عرب میں کائی کی مقدار میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے ، عمان کے مغرب سے لے کر بھارت اور پاکستان کے مشرقی،ساحلی علاقوں تک پھیلی کائی نے لہروں کو سبز کردیا ہے جو

ماحولیاتینظام کے لیے نقصان دہ ہے اور اس سے سمندری حیات کو بھی خطرہ ہے۔بحیرہ عرب میں کائی کا رقبہ تقریبا میکسیکو کے رقبے کے برابر ہے جو سات لاکھ اسکوائرمیل سے بھی زیادہ بنتا ہے ، ماحولیاتی آلودگی پر قابو نہ پایا گیا تو ماہی گیری سے وابستہ کروڑوں افراد کا روزگار متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے ، ناسا کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں بھی بحیرہ عرب میں کائی کی خطرناک حد تک بڑھتی مقدار کو دیکھا جاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…