فیس بک میسنجر سمیت تمام ایپس کی چھٹی, گوگل کی نئی وڈیو ایپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

22  اگست‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوش میڈیا کے استعمال کرنے والے صارفین کیلئے گوگل نے ایک نئی ایپ متعارف کرا دی ، اس وقت یہ پلے اسٹور میں اب تک کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی مفت ایپ بن چکی ہے۔ اگر آپ ابھی تک اس ایپ سے لاعلم ہیں تو ابھی گوگل پلے میں اپنی اینڈرائڈ ڈیوائس کے ذریعے اوپن کریں اور ٹاپ فری سیکشن میں جائیں آپ کو یہ ایپ وہاں پہلے نمبر پر دیکھائی دے گی۔ پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک
جہاں فیس بک میسجز اور پوکیمون کا نمبر آتا ہے فیس بک، اسنیپ چیٹ اور یوٹیوب بالترتیب چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر پر ہیں۔
ویڈیو چیٹ کے حوالے سے اسکائپ، اسنیپ چیٹ اور فیس بک میسنجر گوگل کی اس نئی ایپ کی اصل مخالف ہیں اور لگتا ہے کہ اینڈرائیڈ صارفین کو ڈو او کسی حد تک پسند آگئی ہے۔اس ایپ کی ریلیز سے قبل لگ رہا تھا کہ واٹس ایپ، فیس بک میسنجر اور دیگر کے مقابلے میں اس کی کامیابی کا امکان بہت کم ہے تاہم اینڈرائیڈ کی حد تک یہ ضرور ہٹ ہوچکی ہے۔اس ایپ کا ایک فیچر دیگر کے مقابلے میں بالکل نیا اور بہترین قرار دیا جاسکتا ہے جسے’’ناک ناک‘‘کا نام دیا گیا ہے۔اس فیچر کو اس وقت صرف اینڈرائڈ صارفین کیلئے ہے جب کوئی کال آتی ہے تو کال کرنے والے فرد کی لائیو ویڈیو فون کی پوری اسکرین نظر آنے لگتی ہے تا کہ پتا چل سکے کہ کا ل کون کر رہا ہے۔ صارفین کی اگر بات کرتے ویڈیو رک بھی جائے تو آڈیو سسٹم کام کرتا رہتا ہے اور رابطہ کو بحال رکھتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…