تحریک انصاف کو ووٹ دے کر اپنی زندگی کی بہت بڑی غلطی کرلی،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے بہا اضافے کی سفارشات پرعوام کے ہوش ہی اُڑ گئے

30  مارچ‬‮  2019

تحریک انصاف کو ووٹ دے کر اپنی زندگی کی بہت بڑی غلطی کرلی،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے بہا اضافے کی سفارشات پرعوام کے ہوش ہی اُڑ گئے

لاہور (آن لائن) اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے بہا اضافے کی سفارشات میں لاہور کے عوام کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے۔ آن لائن کے ایک سروے کے مطابق مختلف شہری حلقوں نے وفاقی حکومت کو بھیجی گئی سمری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کر… Continue 23reading تحریک انصاف کو ووٹ دے کر اپنی زندگی کی بہت بڑی غلطی کرلی،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے بہا اضافے کی سفارشات پرعوام کے ہوش ہی اُڑ گئے

ملک بھر میں بے نامی اکاؤنٹس کے انکشاف کے بعد لاہور میں بے نامی کاروبار بھی پکڑاگیا،عالیشان سٹورکا مالک’’غریب مزدور‘‘ نکلا،سنسنی خیز انکشافات

30  مارچ‬‮  2019

ملک بھر میں بے نامی اکاؤنٹس کے انکشاف کے بعد لاہور میں بے نامی کاروبار بھی پکڑاگیا،عالیشان سٹورکا مالک’’غریب مزدور‘‘ نکلا،سنسنی خیز انکشافات

لاہور (آن لائن) ملک بھر میں بے نامی اکاؤنٹس کے انکشاف کے بعد لاہور میں بے نامی کاروبار کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا جب ایف بی آر نے ایک عالیشان سٹور کے کاروبار کے عوض سٹور کے نام نہاد مالک ادریس کو 18 لاکھ روپے کا ٹیکس نوٹس بھیجا۔ جس… Continue 23reading ملک بھر میں بے نامی اکاؤنٹس کے انکشاف کے بعد لاہور میں بے نامی کاروبار بھی پکڑاگیا،عالیشان سٹورکا مالک’’غریب مزدور‘‘ نکلا،سنسنی خیز انکشافات

راولپنڈی: سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے جاں بحق جواں سالہ خاتون کی موت معمہ بن گئی،افسوسناک انکشافات

30  مارچ‬‮  2019

راولپنڈی: سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے جاں بحق جواں سالہ خاتون کی موت معمہ بن گئی،افسوسناک انکشافات

راولپنڈی( آن لائن) تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والی جواں سال خاتون کی موت پولیس کے لئے معمہ بن گئی ہومی سائیڈ سیل کا متعلقہ تفتیشی سب انسپکٹر یاسر محمود قتل میں نامزدمرکزی ملزم کو25روز سے حراست میں رکھنے کے باوجود اصل حقائق کو سامنے لانے… Continue 23reading راولپنڈی: سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے جاں بحق جواں سالہ خاتون کی موت معمہ بن گئی،افسوسناک انکشافات

پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر اجازت شادی کرنیوالے خاوند کو سزاسنادی گئی

30  مارچ‬‮  2019

پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر اجازت شادی کرنیوالے خاوند کو سزاسنادی گئی

لاہور ( این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے بغیر اجازت شادی کرنے والے خاوند کو تین ماہ قید اور پانچ ہزار روپے جرمانہ کی سزاکا حکم سنا دیا، بیوی نے شوہر کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ کاشف عباس نے بغیر اجازت دوسری شادی… Continue 23reading پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر اجازت شادی کرنیوالے خاوند کو سزاسنادی گئی

شیخ رشید احمد نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا،اس کے بعد کیا کرنا چاہتے ہیں؟حیرت انگیز خواہش کا اظہار

30  مارچ‬‮  2019

شیخ رشید احمد نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا،اس کے بعد کیا کرنا چاہتے ہیں؟حیرت انگیز خواہش کا اظہار

لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کے بعد وکیل بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ انہوں نے ریلوے اسٹیشن پر لاہور اور کراچی کے درمیان نئی چلنے والی نان سٹاپ ٹرین جناح ایکسپریس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ یہاں وکیل… Continue 23reading شیخ رشید احمد نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا،اس کے بعد کیا کرنا چاہتے ہیں؟حیرت انگیز خواہش کا اظہار

اگر کسی نے اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی تو اسے ہماری لاشوں سے گزرنا ہو گا‘پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

30  مارچ‬‮  2019

اگر کسی نے اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی تو اسے ہماری لاشوں سے گزرنا ہو گا‘پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

لاہور ( این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے گھوٹکی سندھ میں جا کر اٹھارویں ترمیم کیخلاف زہر اگل کر بتا دیا کہ پیپلزپارٹی کے تحفظات درست تھے،انہوں نے وزیراعظم کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی نے اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کی… Continue 23reading اگر کسی نے اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی تو اسے ہماری لاشوں سے گزرنا ہو گا‘پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

قوم کو بتائیں علیمہ باجی اور جہانگیر ترین کیخلاف کاروائی کب شروع ہوگی؟ ،ن لیگ نے بڑے سوال اُٹھادیئے

30  مارچ‬‮  2019

قوم کو بتائیں علیمہ باجی اور جہانگیر ترین کیخلاف کاروائی کب شروع ہوگی؟ ،ن لیگ نے بڑے سوال اُٹھادیئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان علیمہ باجی اور جہانگیر ترین کی چوری چھپانے کیلئے اپوزیشن کو بلیک میل کرنے کی کوشش کررہے ہیں،قوم کو بتائیں کہ علیمہ باجی اور جہانگیر ترین کے خلاف کاروائی کب شروع ہوگی؟ ،غریب عوام تیار کرلیں… Continue 23reading قوم کو بتائیں علیمہ باجی اور جہانگیر ترین کیخلاف کاروائی کب شروع ہوگی؟ ،ن لیگ نے بڑے سوال اُٹھادیئے

ملک کو 10 سال تک دونوں ہاتھوں سے لوٹا گیا، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نیب کو ختم یا غیرفعال کرنا چاہتے ہیں، معروف قانون دان نے خبردار کردیا

30  مارچ‬‮  2019

ملک کو 10 سال تک دونوں ہاتھوں سے لوٹا گیا، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نیب کو ختم یا غیرفعال کرنا چاہتے ہیں، معروف قانون دان نے خبردار کردیا

منڈی بہاؤ الدین(این این آئی)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نیب کو ختم یا مکمل غیر فعال کرنا چاہتے ہیں تاہم تحریک انصاف اور اس کے اتحادی نیب کا قانو ن چاہتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ نیب کو خامیوں کو دور کرکے مضبوط… Continue 23reading ملک کو 10 سال تک دونوں ہاتھوں سے لوٹا گیا، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نیب کو ختم یا غیرفعال کرنا چاہتے ہیں، معروف قانون دان نے خبردار کردیا

سود کی رقم واپس نہ کرنے پر مقامی وڈیرے نے جرگے کے ذریعے مقروض شخص کو بیٹی ونی کے طور پر دینے کا فیصلہ سنا دیا،افسوسناک واقعہ

30  مارچ‬‮  2019

سود کی رقم واپس نہ کرنے پر مقامی وڈیرے نے جرگے کے ذریعے مقروض شخص کو بیٹی ونی کے طور پر دینے کا فیصلہ سنا دیا،افسوسناک واقعہ

جیکب آباد(این این آئی) سود کی رقم واپس نہ کرنے پر مقامی وڈیرے نے جرگے کے ذریعے مقروض شخص کو بیٹی ونی کے طور پر دینے کا فیصلہ سنا دیا متاثرہ شخص کا فیملی کے ہمراہ احتجاج ا،نصاف کی اپیل تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے نواحی گاؤں ایوب کندرانی میں ایک… Continue 23reading سود کی رقم واپس نہ کرنے پر مقامی وڈیرے نے جرگے کے ذریعے مقروض شخص کو بیٹی ونی کے طور پر دینے کا فیصلہ سنا دیا،افسوسناک واقعہ