اتوار‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2024 

عوام کو ایک اور جھٹکا،یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،نوٹیفیکیشن جاری

22  اکتوبر‬‮  2019

عوام کو ایک اور جھٹکا،یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(این این آئی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلٹی سٹور زپر مختلف برانڈز کی چائے کی قیمتوں میں 127روپے فی کلو،واشنگ پاؤڈر کی قیمتوں میں 15سے29روپے،لوشن 10سے15روپے،نہانے کے صابن کی قیمت میں 2سے6روپے،نوڈلزاورچکن سوپ 5سے16روپے،کسٹرڈپاؤڈر، کیچپ اور گارلگ سوس کے نرخ 5سے10روپے بڑھادئیے گئے۔

نواز شریف کے علاج معالجے کیلئے چھ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل، ایمر جنسی کی صورتحال،شہباز شریف نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی، صورتحال تشویشناک

22  اکتوبر‬‮  2019

نواز شریف کے علاج معالجے کیلئے چھ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل، ایمر جنسی کی صورتحال،شہباز شریف نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی، صورتحال تشویشناک

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعظم،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا سروسز ہسپتال میں علاج جاری ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے چھ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا،نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کم ترین سطح پر آنے کے بعد ایمر جنسی کی صورتحال پیدا ہو گئی، دو میگایونٹ لگانے کے بعد… Continue 23reading نواز شریف کے علاج معالجے کیلئے چھ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل، ایمر جنسی کی صورتحال،شہباز شریف نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی، صورتحال تشویشناک

مسلسل 2دن ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

22  اکتوبر‬‮  2019

مسلسل 2دن ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

سرگودھا(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کی طرف سے اپنے مطالبات کے حق میں 29 اور 30 اکتوبر کو ملک گیر ٹوکن ہڑتال کی کال دے دی اور سرگودھا سمیت تمام تاجر تنظیموں سے مشاورت کے لئے رابطے تیز کر دیئے گے۔سرگودھا کے تاجروں نے مشاورت کرتے ہوئے رابطہ کمیٹیاں بنا دی گئیں اور کہا… Continue 23reading مسلسل 2دن ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

پاکستان ریلوے نے پہلی دفعہ ہدف سے تقریباً 5ارب روپے زائد کمائی کرلی، حیرت انگیز انکشافات

22  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان ریلوے نے پہلی دفعہ ہدف سے تقریباً 5ارب روپے زائد کمائی کرلی، حیرت انگیز انکشافات

لاہو(این این آئی)نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور کے زیر انتظام 26ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا۔ پاکستان ریلوے کے ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک زبیر شفیع غوری کی سربراہی میں ریلوے کے ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی فاروق اقبال ملک نے شرکاء کو ریلوے میں پسنجر، فریٹ،… Continue 23reading پاکستان ریلوے نے پہلی دفعہ ہدف سے تقریباً 5ارب روپے زائد کمائی کرلی، حیرت انگیز انکشافات

جمعیت علمائے اسلام (ف)کے اہم رہنما نے متوقع گرفتاری سے بچنے کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی

22  اکتوبر‬‮  2019

جمعیت علمائے اسلام (ف)کے اہم رہنما نے متوقع گرفتاری سے بچنے کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما اکرم خان درانی نے متوقع گرفتاری پراسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ ڈائریکٹر پی ایچ اے کی تعیناتی کے معاملے پر نیب گرفتار کرسکتی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیاکہ نیب کی جانب سے سوالنامہ بھیجا گیا جس… Continue 23reading جمعیت علمائے اسلام (ف)کے اہم رہنما نے متوقع گرفتاری سے بچنے کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی

بھارت مقبوضہ کشمیر اور ایل اوسی پرسفارتکاروں اور میڈیا کو لیکر جائے اور دیکھ لے مقبوضہ کشمیر والوں کے دلوں میں پاکستان کیسے بستاہے، میجر جنر ل آصف غفور کا چیلنج،زبردست اعلان کردیا

22  اکتوبر‬‮  2019

بھارت مقبوضہ کشمیر اور ایل اوسی پرسفارتکاروں اور میڈیا کو لیکر جائے اور دیکھ لے مقبوضہ کشمیر والوں کے دلوں میں پاکستان کیسے بستاہے، میجر جنر ل آصف غفور کا چیلنج،زبردست اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے غیر ملکی سفارتکاروں، ہائی کمیشنر اور میڈیا کے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دورے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفیروں اور میڈیا نے بھارتی آرمی چیف کے دعوے کی صداقت دیکھی جس سے بھارت کا بھانڈا پھوٹ… Continue 23reading بھارت مقبوضہ کشمیر اور ایل اوسی پرسفارتکاروں اور میڈیا کو لیکر جائے اور دیکھ لے مقبوضہ کشمیر والوں کے دلوں میں پاکستان کیسے بستاہے، میجر جنر ل آصف غفور کا چیلنج،زبردست اعلان کردیا

خواتین کو وارثت میں حق کے حوالے سے متعلقہ قانون میں ترمیم سمیت وفاقی کابینہ نے 6آرڈیننس جاری کر نے کی منظوری دیدی

22  اکتوبر‬‮  2019

خواتین کو وارثت میں حق کے حوالے سے متعلقہ قانون میں ترمیم سمیت وفاقی کابینہ نے 6آرڈیننس جاری کر نے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نے 6آرڈیننس جاری کر نے کی منظوری دیدی ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ہسپتالوں میں اصلاحات سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا  کابینہ نے 6 آرڈیننس جاری کرنے… Continue 23reading خواتین کو وارثت میں حق کے حوالے سے متعلقہ قانون میں ترمیم سمیت وفاقی کابینہ نے 6آرڈیننس جاری کر نے کی منظوری دیدی

پاکستان جنوبی ایشیا میں ”ٹاپ ریفارمر“قرار،تیزی سے اصلاحات کرنے والا ملک بن گیا،کن 6شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھائی؟عالمی بینک کی رپورٹ

22  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان جنوبی ایشیا میں ”ٹاپ ریفارمر“قرار،تیزی سے اصلاحات کرنے والا ملک بن گیا،کن 6شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھائی؟عالمی بینک کی رپورٹ

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں پاکستان کوسب سے زیادہ اصلاحات کر نے پر ‘ٹاپ ریفارمر ‘کا درجہ دے دیا۔عالمی بینک کے صدر رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔پاکستان ” ایز آف ڈوئنگ بزنس انڈیکس ” میں گزشتہ پندرہ سالوں میں پہلی بار اصلاحات کے ذریعے 11 درجے بہتری کے بعد… Continue 23reading پاکستان جنوبی ایشیا میں ”ٹاپ ریفارمر“قرار،تیزی سے اصلاحات کرنے والا ملک بن گیا،کن 6شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھائی؟عالمی بینک کی رپورٹ

نواز شریف کی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقلی اور کیپٹن صفدر کی گرفتاری،اسفندیار ولی خان کا شدیدردعمل سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

22  اکتوبر‬‮  2019

نواز شریف کی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقلی اور کیپٹن صفدر کی گرفتاری،اسفندیار ولی خان کا شدیدردعمل سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے صحت کے حوالے سے خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقلی اورکیپٹن صفدر کی گرفتاری افسوسناک ہے،حکومتی… Continue 23reading نواز شریف کی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقلی اور کیپٹن صفدر کی گرفتاری،اسفندیار ولی خان کا شدیدردعمل سامنے آگیا،دوٹوک اعلان