منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

سلیمان خان پوری قوم کیلئے باعث فخر ہے، بلوچستان میں برفباری اور بارش میں پھنسے افراد کی مدد کرنے پروزیراعظم کی نوجوان کی تعریف

datetime 18  جنوری‬‮  2020

سلیمان خان پوری قوم کیلئے باعث فخر ہے، بلوچستان میں برفباری اور بارش میں پھنسے افراد کی مدد کرنے پروزیراعظم کی نوجوان کی تعریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں حالیہ برفباری اور بارش میں پھنسے افراد کی مدد کرنے پر بوستان کے رہائشی سلیمان خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مصیبت میں گہرے افراد کی خدمت اور مدد کا جذبہ رکھنے والے نوجوان سلیمان خان پوری قوم کے لئے باعث فخر ہیں سماجی رابطے کی… Continue 23reading سلیمان خان پوری قوم کیلئے باعث فخر ہے، بلوچستان میں برفباری اور بارش میں پھنسے افراد کی مدد کرنے پروزیراعظم کی نوجوان کی تعریف

کون سے اضلاع میں کتنی ترقی،پنجاب کی گڈ گورننس میں وزیراعظم عمران خان کا ضلع ترقی میں سب سے پیچھے ، فواد چودھری کا حکومت سے شکوہ سچ نکلا

datetime 18  جنوری‬‮  2020

کون سے اضلاع میں کتنی ترقی،پنجاب کی گڈ گورننس میں وزیراعظم عمران خان کا ضلع ترقی میں سب سے پیچھے ، فواد چودھری کا حکومت سے شکوہ سچ نکلا

اسلام آباد (آن لائن )پنجاب کی گڈ گورننس میں وزیراعظم عمران خان کا ضلع ترقی میں سب سے پیچھے رہا۔پنجاب میں 177ارب روپے کے فنڈزجاری کیے گئے جبکہ نصف مالی سال گزرنے کے باوجودفنڈز85 ارب روپے ہی خرچ ہو سکے جبکہ پنجاب کا دل لاہور 4ارب روپے کے استعمال کے ساتھ ناقص کارگردگی والے اضلاع… Continue 23reading کون سے اضلاع میں کتنی ترقی،پنجاب کی گڈ گورننس میں وزیراعظم عمران خان کا ضلع ترقی میں سب سے پیچھے ، فواد چودھری کا حکومت سے شکوہ سچ نکلا

آٹا کارخانہ کے مالک نے دل بڑا کرکے کمال کر دیا، شہریوں کو کم قیمت پر آٹے کی فراہمی شروع کر دی

datetime 18  جنوری‬‮  2020

آٹا کارخانہ کے مالک نے دل بڑا کرکے کمال کر دیا، شہریوں کو کم قیمت پر آٹے کی فراہمی شروع کر دی

سانگھڑ (این این آئی) آٹا کارخانہ مالک کی جانب سے بدین کے شہریوں کو سستا آٹے کی فروخت دس کلو آٹا کا تھیلا 435 روپے میں فرخت. کھوسکی روڈ پر وقع آٹا کارخانہ کے مالک نے بدین کے عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کے لئے گولارچی روڈ ماری گرلز کالیج موڑ پر اپنے گودام… Continue 23reading آٹا کارخانہ کے مالک نے دل بڑا کرکے کمال کر دیا، شہریوں کو کم قیمت پر آٹے کی فراہمی شروع کر دی

اسلام آباد پولیس کا شراب کی فیکٹری پر چھاپہ، شراب کہاں کہاں سپلائی کیا جا رہا تھا، ابتدائی تفتیش میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 18  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد پولیس کا شراب کی فیکٹری پر چھاپہ، شراب کہاں کہاں سپلائی کیا جا رہا تھا، ابتدائی تفتیش میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آ باد (این این آئی) تھانہ کھنہ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شراب کی فیکٹری پر چھاپہ مارکر ایک ملزم گرفتارکرلیاجبکہ بھاری مقدار میں شراب، خا لی بو تلیں، سٹکرز اور دیگر اشیا ء برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیاگیا، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے انکشاف کیا کہ شراب اسلام آباد، راولپنڈی… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کا شراب کی فیکٹری پر چھاپہ، شراب کہاں کہاں سپلائی کیا جا رہا تھا، ابتدائی تفتیش میں تہلکہ خیز انکشافات

بھارت ہمارے معاملات میں مداخلت کے بجائے اپنا گھر ٹھیک کرے،بھارت کس چیز پر پردہ نہیں ڈال سکتا، پاکستان نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا

datetime 18  جنوری‬‮  2020

بھارت ہمارے معاملات میں مداخلت کے بجائے اپنا گھر ٹھیک کرے،بھارت کس چیز پر پردہ نہیں ڈال سکتا، پاکستان نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت اپنے گھر کو درست کرے اور دوسرے ممالک کے معاملات پر سیاست کرنے سے اجتناب کرے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان میں اقلیتوں کے حوالے سے بھارتی پرو پیگنڈے پر بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ… Continue 23reading بھارت ہمارے معاملات میں مداخلت کے بجائے اپنا گھر ٹھیک کرے،بھارت کس چیز پر پردہ نہیں ڈال سکتا، پاکستان نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا

ڈیرہ اسماعیل خان جیل حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد گرفتار، کیا کچھ برآمد ہوا اور کس سے تعلق ہے؟

datetime 18  جنوری‬‮  2020

ڈیرہ اسماعیل خان جیل حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد گرفتار، کیا کچھ برآمد ہوا اور کس سے تعلق ہے؟

سکھر(آن لائن)سکھر میں سی ٹی ڈی پولیس کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان جیل حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشتگرد گرفتار، بارودی مواد برآمد، گرفتار دہشتگرد کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے عرفان سموں ایس ایس پی، تفصیلات کے مطابق سکھر سی ٹی ڈی پولیس کے ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق سی… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان جیل حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد گرفتار، کیا کچھ برآمد ہوا اور کس سے تعلق ہے؟

جعلی مینڈیٹ پر بنی حکومت زیادہ دیر نہیں چلے گی، کچھ لوگ اسرائیل کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں؟ ملک کو کیا بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ عبدالغفور حیدری کا دھماکہ خیز دعویٰ

datetime 18  جنوری‬‮  2020

جعلی مینڈیٹ پر بنی حکومت زیادہ دیر نہیں چلے گی، کچھ لوگ اسرائیل کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں؟ ملک کو کیا بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ عبدالغفور حیدری کا دھماکہ خیز دعویٰ

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسلامی دفعات کی جنگ لڑرہے ہیں،ملک کو سیکولر نہیں بننے دینگے،پاکستان کلمہ کے نام پہ بنایا گیا ہے لیکن اسکے اصل مقصد کی طرف ہم نے ابھی تک سفر نہیں کیا،جعلی مینڈیٹ پر بنی حکومت زیادہ دیر… Continue 23reading جعلی مینڈیٹ پر بنی حکومت زیادہ دیر نہیں چلے گی، کچھ لوگ اسرائیل کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں؟ ملک کو کیا بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ عبدالغفور حیدری کا دھماکہ خیز دعویٰ

فیصل واوڈا کی نااہلی کیلئے درخواست، لاہور ہائی کورٹ نے انتہائی اہم قدم اٹھا لیا

datetime 18  جنوری‬‮  2020

فیصل واوڈا کی نااہلی کیلئے درخواست، لاہور ہائی کورٹ نے انتہائی اہم قدم اٹھا لیا

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون الرشید شیخ امن ترقی پارٹی کی جانب سے سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کریں گے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فیصل واوڈا… Continue 23reading فیصل واوڈا کی نااہلی کیلئے درخواست، لاہور ہائی کورٹ نے انتہائی اہم قدم اٹھا لیا

وزیر اعظم نے مُردوں کو بھی نہیں بخشا، ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور کفن کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں، حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2020

وزیر اعظم نے مُردوں کو بھی نہیں بخشا، ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور کفن کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں، حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

پشاور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان گندم پیدا کرنے والا دنیا میں آٹھواں ملک ہے،آج ستر روپے فی کلو آٹا فروخت کیا جا رہا ہے،فواد چودھری نے کل خود اعتراف کیا ہے کہ حکومت ناکام ہو چکی ہے،فواد چودھری کی یہ بات حکومت کی ناکامی کے لیے کافی ہے،… Continue 23reading وزیر اعظم نے مُردوں کو بھی نہیں بخشا، ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور کفن کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں، حیران کن دعویٰ کر دیا گیا