حکومت بائیسویں آئینی ترمیم کیلئے اسمبلی میں بل لا ئے، رحمن ملک

3  مارچ‬‮  2015

حکومت بائیسویں آئینی ترمیم کیلئے اسمبلی میں بل لا ئے، رحمن ملک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے راہنماءسینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہئے کہ بائیسویں آئینی ترمیم کیلئے اسمبلی میں بل لے کر آئے اس کے بعد ہی کوئی فیصلہ ہوگا‘ ایسی ترمیم بھی آنی چاہئے جس میں وفاداریاں بدلنے کیلئے بھی قانون واضح ہو۔ منگل کے روز پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا… Continue 23reading حکومت بائیسویں آئینی ترمیم کیلئے اسمبلی میں بل لا ئے، رحمن ملک

کراچی:گولیوں سے چھلنی 3 افراد کی لاشیں برآمد

3  مارچ‬‮  2015

کراچی:گولیوں سے چھلنی 3 افراد کی لاشیں برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں تین افراد کو قتل کرنے کے بعد لاشیں میمن گوٹھ لنک روڈ پر پھینک پر ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کے مطابق میمن گوٹھ لنک روڈ سے ملنے والی لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔دو افراد… Continue 23reading کراچی:گولیوں سے چھلنی 3 افراد کی لاشیں برآمد

واہ کینٹ : عمارت گرنے سے8 جاں بحق،4 افراد زخمی ہوئے،آئی ایس پی آر

3  مارچ‬‮  2015

واہ کینٹ : عمارت گرنے سے8 جاں بحق،4 افراد زخمی ہوئے،آئی ایس پی آر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات واہ کینٹ میں گرنے والی دو منزلہ رہائشی عمارت میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوئے۔ ریسکیو آپریشن میں خصوصی کٹر کا استعمال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ رات واہ کینٹ میں عمارت گرنے… Continue 23reading واہ کینٹ : عمارت گرنے سے8 جاں بحق،4 افراد زخمی ہوئے،آئی ایس پی آر

صوابی :دو گروپوں میں فائرنگ کاتبادلہ2 خواتین سمیت4 افرادہلاک

3  مارچ‬‮  2015

صوابی :دو گروپوں میں فائرنگ کاتبادلہ2 خواتین سمیت4 افرادہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صوابی میں خاندانی تنازع پر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے کھدرا میں رات گئے ایک نوجوان نے خاندانی تنازع پر اپنی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کیا جس کے بعد اس نے ماموں کے گھر جاکر فائرنگ کردی۔فائرنگ سے خاتون… Continue 23reading صوابی :دو گروپوں میں فائرنگ کاتبادلہ2 خواتین سمیت4 افرادہلاک

ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

3  مارچ‬‮  2015

ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ 13 کلو وزنی بم کو سیکیورٹی فورسز نے ناکارہ بنادیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کیلیے وہاں 13 کلو وزنی بم نصب کیا گیا تھا۔… Continue 23reading ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

وزیراعظم کابارشوں سے ہونےوالے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار

3  مارچ‬‮  2015

وزیراعظم کابارشوں سے ہونےوالے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف نے حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملک بھر میں متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ بارش سے متاثرہ لوگوں کو فوری امداد فراہم کی جائے۔ منگل کو وزیراعظم ہاﺅس کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم کابارشوں سے ہونےوالے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار

عمران خان کی ناراض ارکان کو منانے کیلئے پرویز خٹک کو فوری ملنے کی ہدایت

3  مارچ‬‮  2015

عمران خان کی ناراض ارکان کو منانے کیلئے پرویز خٹک کو فوری ملنے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خیبرپختونوا میں سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کےلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکو کے پی کے اسمبلی اراکین سے ملاقات کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق منگل کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کےلئے وزیر اعلیٰ کے پی کے… Continue 23reading عمران خان کی ناراض ارکان کو منانے کیلئے پرویز خٹک کو فوری ملنے کی ہدایت

قوم سرزمین کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کا تہیہ کر چکی ،شہبازشریف

3  مارچ‬‮  2015

قوم سرزمین کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کا تہیہ کر چکی ،شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاکستان کی سرزمین کو پاک کرنے کا تہیہ کر چکی ہے ، دہشت گردی کا خاتمہ کر کے پاکستان کا امن لوٹائیں گے۔وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں اراکین سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے… Continue 23reading قوم سرزمین کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کا تہیہ کر چکی ،شہبازشریف

ناصر جمشید کے کیچ چھوڑنے پرملتان کا شہری صدمے سے چل بسا

2  مارچ‬‮  2015

ناصر جمشید کے کیچ چھوڑنے پرملتان کا شہری صدمے سے چل بسا

ملتان: ورلڈ کپ میں زمبابوے کے خلاف میچ کے دوران قومی کرکٹر ناصر جمشید کی جانب سے اہم کیچ چھوڑنے پر شہری صدمے سے چل بسا۔ ملتان کے نواحی قصبے کوٹ سلطان کی بستی کھوکھر آباد کا 35 سالہ گل شیر پاکستان اور زمبابوے کے مابین کرکٹ میچ دیکھ رہا تھا کہ ناصر جمشید نے ایک آسان… Continue 23reading ناصر جمشید کے کیچ چھوڑنے پرملتان کا شہری صدمے سے چل بسا