کشمیری آزادی کی جنگ لڑتے تو نتائج مختلف ہوتے، حسین حقانی

7  مارچ‬‮  2015

کشمیری آزادی کی جنگ لڑتے تو نتائج مختلف ہوتے، حسین حقانی

لندن (نیوز ڈیسک)امریکا میں تعینات سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کا کہنا ہے کہ اگر کشمیری آزادی کی جنگ لڑتے تو آج نتائج مختلف ہوتے۔امریکا میں تعینات سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے برطانیہ کے کامن ویلتھ پارلیمنٹری رومز میں پاکستان کے موجودہ حالات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت… Continue 23reading کشمیری آزادی کی جنگ لڑتے تو نتائج مختلف ہوتے، حسین حقانی

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

7  مارچ‬‮  2015

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

کراچی (نیوز ڈیسک)عدالت نے ایئرپورٹ حملہ کیس میں گرفتار 3 ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے گواہان کو طلب کرلیا ہے۔کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ایئرپورٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران انتہائی سخت سیکیورٹی میں 3 ملزمان آصف ظہیر، ندیم عرف برگر اور سرمد صدیقی کو پیش… Continue 23reading کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

کراچی میں جعلی ڈی ایس پی پکڑا گیا

7  مارچ‬‮  2015

کراچی میں جعلی ڈی ایس پی پکڑا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک )پولیس نے سندھ گورنمنٹ اسپتال کے سامنے سے نقلی نمبر پلیٹ لگی ڈبل کیبن جیپ میں سوارنقلی ڈی ایس پی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ، پولیس کی یونیفارم، جیپ میں لگا پولیس سائرن اور دیگر سامان برامد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او شریف اباد انسپکٹر طارق بیگ نے… Continue 23reading کراچی میں جعلی ڈی ایس پی پکڑا گیا

بھارت سے سوائن فلو کی پاکستان منتقلی کا خطرہ

7  مارچ‬‮  2015

بھارت سے سوائن فلو کی پاکستان منتقلی کا خطرہ

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت میں سوائن فلوکے وبائی صورت اختیار کرنے کے بعد صوبائی محکمہ صحت نے کراچی سمیت سندھ بھرکے تمام سرکاری اسپتالوں میں سوائن فلو الرٹ جاری کردیا ہے اورتمام بڑے اسپتالوں کو ہدایت کی ہے سرکاری اسپتالوں میں فلوکے مرض میں انے والے مریضوں کے انفلوائینزا این ون ایچ ون کے ٹیسٹ کرائیں… Continue 23reading بھارت سے سوائن فلو کی پاکستان منتقلی کا خطرہ

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف ٹریفک حادثے میں زخمی

7  مارچ‬‮  2015

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف ٹریفک حادثے میں زخمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بالکسر موٹروے انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ٹریفک حادثہ اسلام آباد میں بالکسر موٹروے انٹر چینج کے قریب پیش آیا جہاں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی گاڑی سڑک پر پھسلن کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے… Continue 23reading وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف ٹریفک حادثے میں زخمی

جسٹس ریاض احمد خان نے چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کا حلف اٹھا لیا

7  مارچ‬‮  2015

جسٹس ریاض احمد خان نے چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد……جسٹس ریاض احمد خان نے چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس ناصرالملک نے جسٹس ریاض احمد خان سے چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کے عہدے کا حلف لیا۔حلف بردای کی تقریب اسلام آباد میں سپریم کورٹ کی عمارت میں ہوئی ۔ تقریب میں سپریم کورٹ شرعی عدالت کے… Continue 23reading جسٹس ریاض احمد خان نے چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کا حلف اٹھا لیا

چین نے ہر مشکل میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ،شہبازشریف

7  مارچ‬‮  2015

چین نے ہر مشکل میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ،شہبازشریف

لاہور……. پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا۔دونوں ملکوں کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں ۔وزیراعلیٰ شہباز شریف سے چین کے اعلیٰ سطح کے وفد نے لاہور میں ملاقات کی جس میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر… Continue 23reading چین نے ہر مشکل میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ،شہبازشریف

خیبر ایجنسی اور ملحقہ علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

7  مارچ‬‮  2015

خیبر ایجنسی اور ملحقہ علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

خیبر ایجنسی…….خیبر ایجنسی اور ملحقہ علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔خیبر ایجنسی اور ملحقہ قبائلی علاقوں میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کی وجہ سے سردی کی لہر دوڑ آئی ہے۔شہریوں نے گرم ملبوسات استعمال شروع کیا ہے۔ آسمان پر… Continue 23reading خیبر ایجنسی اور ملحقہ علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

ہری پور میں بدھا کا 2 ہزار سال پرانا مجسمہ دریافت

7  مارچ‬‮  2015

ہری پور میں بدھا کا 2 ہزار سال پرانا مجسمہ دریافت

پشاور (نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے محکمہ اثار قدیمہ نے ہری پورکی تحصیل خانپورکے علاقے بھمالہ میں کھدائی کے دوران بدھ مذہب کے روحانی پیشوا کا دوہزار سال پراناچودہ فٹ لمبا مجسمہ دریافت کیا ہے جبکہ مجسمے کے ساتھ ہزاروں سال پرانی مٹی اور چونے کے چھوٹے بدھ اور سکے بھی برامد ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading ہری پور میں بدھا کا 2 ہزار سال پرانا مجسمہ دریافت