لاہور ( این این آئی) لاہور پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما وسابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے بڑے بھائی کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے 9مئی کے واقعات میں قتل کے نامزدملزم اسلم اقبال کے گرد گھیراتنگ کردیا۔حکام کے مطابق میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں جبکہ اسلم اقبال کے بڑے بھائی کوحراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق میاں اکرم کو گھر میں کیمرے لگوانے کے دوران حراست میں لیاگیا، میاں اکرم اقبال کو ڈی ایس پی سی آئی اے کینٹ نے حراست میں لیا۔ یاد رہے کہ اسلم اقبال کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد کارروائیوں کے الزام میں تھانہ سرور روڈ میں قتل،دہشتگردی کامقدمہ درج ہے۔
پی ٹی آئی اہم سابق وزیر کےگرد گھیراتنگ ، بڑے بھائی کو حراست میں لے لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































