پی ٹی آئی کی مزید وکٹیں گرنے کیلئے تیار ، ایک اور رہنما عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے

28  مئی‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک خرم علی خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک خرم علی خان نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ وضع داری اور شرافت کی سیاست کی

ہم کسی بھی ادارے یا ریاست کے خلاف نہیں جاسکتے، سیاست کرنی ہے تو سب سے پہلے پاکستان کا تحفظ کرنا ہوگا، جو ادارے پاکستان کا تحفظ کررہے ہیں ان کی عزت سب سے پہلے کرنی ہے۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کا افسوس ہوا کہ جو پی ٹی آئی ہم نے جوائن کی تھی یہ وہ نہیں تھی، پی ٹی آئی کے ساتھ ہی سفر جاری تھا کہ 9 مئی آگیا۔انہوںنے کہاکہ میں پی ٹی آئی سے علیحدہ ہوگیا ہوں، میں نے تمام دوست احباب رشتہ داروں سے مشورہ کیا، سب کی رائے یہی تھی کہ کسی بھی ایسی سیاست یا سیاسی جماعت کا حصہ نہ بنا جائے جو اداروں کو کمزور کرے یا اداروں کے خلاف بات کرے، میں اپنے علاقے میں سیاست جاری رکھوں گا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…