لاہور میں دفعہ 144کا نفاذ، کہاں کہاں رینجرز تعینات کی جائے گی ؟ جانئے

  اتوار‬‮ 12 مارچ‬‮ 2023  |  12:18

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب کی نگران حکومت نے لاہور میں رینجرز طلب کر لی۔نگران حکومت پنجاب نے پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی کے معاملے پررینجرز کو طلب کر لیا۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ رینجرز کو کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نپٹنے کے لیے طلب کیا گیا ہے۔نگران حکومت کے مطابق دفعہ 144 کے باعث زمان پارک اور اہم مقامات پر رینجرز تعینات کی جائے گی۔

زیرو پوائنٹ

ملک اس طرح

خان شبیر حسن خان راولپنڈی کا مشہور کردار تھا‘ اس کا اصل نام شبیر حسن تھا‘ راولپنڈی میں ٹیکسی چلاتا تھا‘ اس نے بعدازاں چھوٹے موٹے ٹھیکے لینا شروع کر دیے‘پیسے آئے تو کونسلر کا الیکشن لڑااور جیت گیا‘ کاری گر شخص تھا‘ وہ چند ماہ میں چیئرمین بھی بن گیا‘ ویسٹریج کے فوجی علاقے میں رہتا تھا‘ افسروں کے ....مزید پڑھئے‎