ڈالر278 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  جمعہ‬‮ 3 فروری‬‮ 2023  |  15:17

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے کا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آج جمعہ کے روز انٹربینک میں کاروبار کے آغاز سے اب تک ڈالر 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹر بینک میں اس وقت امریکی ڈالرکی قیمت278 روپے ہے۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 271.35 روپے تھا جو کہ پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح تھی۔

زیرو پوائنٹ

ملک اس طرح

خان شبیر حسن خان راولپنڈی کا مشہور کردار تھا‘ اس کا اصل نام شبیر حسن تھا‘ راولپنڈی میں ٹیکسی چلاتا تھا‘ اس نے بعدازاں چھوٹے موٹے ٹھیکے لینا شروع کر دیے‘پیسے آئے تو کونسلر کا الیکشن لڑااور جیت گیا‘ کاری گر شخص تھا‘ وہ چند ماہ میں چیئرمین بھی بن گیا‘ ویسٹریج کے فوجی علاقے میں رہتا تھا‘ افسروں کے ....مزید پڑھئے‎