کے ایل راہول کے بعد ایک اوربھارتی کرکٹر نے شادی کرلی

  ہفتہ‬‮ 28 جنوری‬‮ 2023  |  16:55

ممبئی ( این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر کے ایل راہول کے بعد اب آل رائونڈر اکشر پٹیل بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشر پٹیل نے اپنی دیرینہ دوست اور منگیتر میہا پٹیل سے شادی کی ہے جو ماہرِ غذائیت ہیں، کرکٹر 26جنوری بروز جمعرات کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔کرکٹر کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں اور جوڑی کو مبارکباد ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔اکشر اور میہا نے جنوری 2022ء میں منگنی کی تھی اور اب پورے ایک برس بعد دونوں نے شادی کرلی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ڈیجیٹل فاسٹنگ

مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا‘ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ فون کیے اور آپ کا ....مزید پڑھئے‎