ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

گھوٹکی کے وڈیروں کا ظالمانہ فیصلہ پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کرنے کا حکم

datetime 14  جنوری‬‮  2021 |

گھوٹکی (این این آئی) وڈیروں نے گیارہ ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گھوٹکی کے وڈیروں نے فیصلہ سنایا جس میں گیارہ ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق گھوٹکی کی ستارہ مہر اور

عبدالشکور نے راولپنڈی کی عدالت میں شادی کی تھی، ستارہ مہر کا کہنا ہے کہ بااثر وڈیروں نے سیاہ کاری کے الزام میں قتل کا حکم جاری کیا ہے۔ستارہ مہر نے کہا کہ عدالت کے احکامات کے باوجود پولیس کوئی مدد نہیں کررہی، 15 جنوری کو سکھر کی عدالت میں پیشی ہے، خدشہ ہے کہ اسی دن مارے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…