بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

پرائیویٹ سکولز کا  معاہدہ طے ،  کن بچوں کو داخلہ مفت دیا جائے گا ، اہم اعلان  

datetime 13  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک اسلام آباد کے درمیان معاہدہ طے پایا گیا ہے  جس میں پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک اسلام آباد کے ماتحت تمام ممبرسکولز نیشنل پریس کلب کے ممبران کے بچوں کو داخلہ مفت فراہم کریں گے۔ ممبران کے بچوں سے

سالانہ چارجز نہیں لئے جائیں گے اور ماہانہ فیس پر پچاس فیصد رعائت دی جائے گی۔ نیشنل پریس کلب میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں میں صدر نیشنل پریس کلب شکیل انجم،ڈاکٹرمحمد افضل بابر مرکزی صدر پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک اسلام آباد، مرکزی جنرل سیکریٹری مقبول حسین ڈار، نے اس معاہدے پر دستخط کئے گئے جوائنٹ سیکرٹری نیشنل پریس کلب ندیم چوہدری نے معاہدے کے حوالہ سے تقریب میں موجود ممبران کو آگاہ کیا تقریب میں پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک کے  چوہدری محمدارشد مرکزی سیکرٹری اطلاعات، چوہدری فیصل علی چیف کوآرڈینیٹر، فناس سیکرٹری سید سبط اصغر، بھارہ کہو زون کے صدر حافظ محمد ارشد، ترنول زون کے صدر امتیاز خان، روات زون کے کوآرڈینیٹر عدنان علی، اربن زون کے صدر سید سرفراز احمد، جھنگی سیداں کے صدر سید مقرب حسین، ترلائی زون کے جنرل سیکرٹری سیدانجم  بخاری، راجہ خالد محمود نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…