جمعہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2024 

کراچی کے تین بڑے نالوں کی صفائی کام تیزی سے جاری ، ٹاسک کا کل آخری روز

datetime 6  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن)وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی میں برساتی نالوں کی صفائی کا تیسرے روز بھی جاری رہا۔ہدف مکمل کرنے کیلئے کل آخری روز ہوگا۔ترجمان این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایف ڈبلیو او گجر نالہ، کورنگی نالہ اور مواچھ گوٹھ نالہ پر کام کر رہا ہے،تین بڑے نالوں پر کل 42 مقامات پر چوک پوائنٹس تھے ،اب تک 35 چوک پوائنٹس کو کلئیر کیا جا چکا ہے،گجر نالہ 80 فیصد، کورنگی 85 فیصد اور مواچھ گوٹھ نالہ 75 فیصد تک صاف کیا جا چکا ہے۔

گزشتہ روز تقریباً دس ہزار ٹن کچرا نالوں سے نکالا گیا،اب تک تین بڑے نالوں سے 20 ہزار ٹن سے زائد کچرا نکالا جا چکا ہے،ایف ڈبلیو او کو 8 اگست تک تینوں نالوں کی مکمل صفائی کا ٹاسک دیا گیا ہے۔جمعرات کے روز اس ہدف کو مکمل کرنے کیلئے تیزی سے کام جاری ہے۔چیئرمین این ڈی ایم اے ایف ڈبلیو او اور دیگر متعلقہ اداروں سے مسلسل رابطہ میں ہیں،وزیراعظم کو روزانہ کی بنیاد پر کام کی پیش رفت سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



شراب کی فیکٹری میں


تبلیسی کا اولڈ ٹائون دریا کے دونوں طرف آباد ہے‘…

جارجیا میں تین دن

یہ جارجیا کا میرا دوسرا وزٹ تھا‘ میں پہلی بار…

کتابوں سے نفرت کی داستان(آخری حصہ)

میں ایف سی کالج میں چند ہفتے یہ مذاق برداشت کرتا…

کتابوں سے نفرت کی داستان

میں نے فوراً فون اٹھا لیا‘ یہ میرے پرانے مہربان…

طیب کے پاس کیا آپشن تھا؟

طیب کا تعلق لانگ راج گائوں سے تھا‘ اسے کنڈیارو…

ایک اندر دوسرا باہر

میں نے کل خبروں کے ڈھیر میں چار سطروں کی ایک چھوٹی…

اللہ معاف کرے

کل رات میرے ایک دوست نے مجھے ویڈیو بھجوائی‘پہلی…

وہ جس نے انگلیوں کوآنکھیں بنا لیا

وہ بچپن میں حادثے کا شکار ہوگیا‘جان بچ گئی مگر…

مبارک ہو

مغل بادشاہ ازبکستان کے علاقے فرغانہ سے ہندوستان…

میڈم بڑا مینڈک پکڑیں

برین ٹریسی دنیا کے پانچ بڑے موٹی ویشنل سپیکر…

کام یاب اور کم کام یاب

’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…