منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کرونا مریضوں کی موت سے پیسے ملتے ہیں،یہودی ایسی ویکسین بنا رہے ہیں جس سے آپ وہی سوچیں گے جو وہ چاہتے ہیں ، دھماکہ دعویٰ سامنے آگیا

datetime 3  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) علامہ کوکب نورانی کا کہنا ہے کہ ابھی تک کورونا وائرس موجود ہے، کسی کو لاپرواہی نہیں برتنی چاہیے،احتیاط کرنا لازمی ہے،کوشش کریں کہ تکلیف ہو بھی تو ہسپتال نہ جانا پڑےکیونکہ اگر ہسپتال چلے گئے تو انہوں نے واپس نہیں آنے دینا۔

وہ آپ کو کورونا کے کھاتے میں ڈال دیں گے کیونکہ اس کے انہیں پیسے ملیں گے۔یہ لوگ گھر والوں سے ملنے بھی نہیں دیتے،لوگوں کو کس طرح مارا جارہا ہے یہ باتیں آہستہ آہستہ کھل کر سامنے آرہی ہیں۔علامہ کوکب نورانی نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کے لئے جو ویکسین تیار کی جارہی ہے اس میں ایسی چیز ڈالی جائے گی جو ہمارے ذہنوں کو کنٹرول کر سکے گی۔اس ویکسین کے ذریعے وہ لوگ ہمارا مزاج کا قابو کر لیں گے۔یہودی اس ویکسین میں ایک چپ ڈالنا چاہ رہے ہیں۔جس سے انسان وہی سوچے گا جو وہ چاہتے ہیں۔کوکب نورانی نے مزید کہا کہ یہودی دنیا کو قابو کرنے کے لیے روایتی کرنسی کو ڈیجیٹل کرنسی جیسے بٹ کوائن سے تبدیل کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔تاکہ دنیا بھر کے انسانوں پر نظر رکھی جا سکےاور کرنسی بھی صرف ایک ہاتھ میں ہو اور یہودیوں کے کنٹرول میں ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…