کیا شہبازشریف وزیراعظم ، پرویزالٰہی وزیراعلیٰ بننے والے ہیں؟ کیا جہانگیرترین وزیراعظم عمران خان کے مخالف کیمپ میں چلے گئے؟ بیان بازی پر جہانگیرترین نے راجہ ریاض کو فون کرکے کیا کہا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کے تہلکہ خیز انکشافات

  منگل‬‮ 21 اپریل‬‮ 2020  |  18:26

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملاقات میں معاملات طے ، وزیراعظم شہباز شریف ہونگے اور پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں تجزیہ کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ خواجہ برادران اور چوہدری برادرن ملاقات سیاسی نوعیت کی تھی ۔ ملاقات میںطے پاچکا ہے کہ شہبازشریف وزیراعظم ہوں گے اور پرویزالٰہی وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے۔ان کا کہنا تھا میں جس پرویز الہیٰ اور چودھری شجاعت کو جانتا ہوں وہ شریف خاندان پر اعتبار بالکل نہیں کرتے ۔ جب شریف خاندان کا ذکر ہوتا ہے تو ایک ہی بات کرتے ہیں کہ یہ

وعدہ شکن لوگ ہیں، منحرف لوگ ہیں۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

میرے دو استاد

سنتوش آنند 1939ء میں سکندر آباد میں پیدا ہوئے‘ یہ بلند شہر کا چھوٹا سا قصبہ تھا‘ فضا میں اردو‘ تہذیب اور جذبات تینوں رچے بسے تھے چناں چہ وہاں کا ہر پہلا شخص شاعر اور دوسرا سخن شناس ہوتا تھا‘ سنتوش جی ان ہوائوں میں پل کر جوان ہوئے‘ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے لائبریری سائنس کی ڈگری لی ....مزید پڑھئے‎