’’پاکستان کرونا سے متعلق تمام حفاظتی سامان خود تیار کرر ہا ہے‘‘ آج ہم سینی ٹائزر ایکسپورٹ کرنے، ٹیسٹنگ کٹس اور وینٹی لیٹرز کے حتمی ٹرائلز کی پوزیشن میں ہیں،وفاقی وزیر فواد چودھری مخالفین کو کرار جواب دیدیا

19  اپریل‬‮  2020

ا سلام آباد (این این آئی )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستانی اداروں اور پروفیشنلز پر فخر ہونا چاہئے جس طرح کرونا بحران میں انھوں نے کر دکھایا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ ہم سینیٹائزر ایکسپورٹ کرنے کی پوزیشن میں ہیں، ماسک ہم اپنے بنا رہے ہیں حتیٰ کہ این 95 ماسک بھی بنانے کے بہت قریب ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ ڈاکٹرز کے دستانے، ڈاکٹرز کے لباس ہم نے اپنے بنائے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…