منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پشاور کے ڈاکٹر سیف الاسلام کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں پیش پیش اپنی دونوں ڈاکٹر بیٹیوں کو مریضوں کے علاج کیلئے میدان میں اتار دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے والد نے دونوں بیٹیوں کو بھی انسانیت کی خدمت کیلئے پیش کر دیا ۔ تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا ایک تصویر وائرل ہوئے جس میں دیکھا جا سکتا ہےپروفیسر ڈاکٹر سیف الاسلام اپنی دونوں بیٹیوں کے ہمراہ حفاظتی لباس موجود ہیں ، مذکورہ ڈاکٹر کا تعلق پشاور سے ہے۔ ڈاکٹر سیف الاسلام نے کرونا وائرس کے پیش نظر تشویشناک صورتحال کی وجہ سے اپنی دونوں بیٹیوں کو بھی

میدان میں اتار لیا ، وہ روزانہ اپنی بیٹیوں کو ہسپتال بھیجتے ہیں تاکہ وہاں وہ کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی خدمت کریں اور مہلک وائرس کو شکست دینے میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ سوشل میڈیا صارفین نے ڈاکٹر سیف الاسلام کے اس اقدام پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ یہ والد اور ان کی بیٹیاں قوم کے ہیروز ہیں ۔ واضح رہے کہ پاکستان میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4200سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی تعداد61ہو گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…