جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس، راولپنڈی صادق آباد میں تین گلیاں مکمل طور پر سیل کر دی گئیں 

datetime 25  مارچ‬‮  2020 |

راولپنڈی(این این آئی)پولیس نے صادق آباد کی تین گلیاں مکمل طور پر سیل کر دیں۔ ذرائع کے مطابق میر پور کا مستری کورونا پازیٹو ہونے پر پمز ہسپتال سے بھاگ گیا تھا،راولپنڈی پولیس نے مستری کو دو دیگر ساتھیوں سمیت واپس پمز منتقل کروا دیا،مستری کے

دو دیگر ساتھی بھی کورونا پازیٹو تھے،مستری کے گھر کے دیگر چودہ افراد کو گھروں میں محصور کر دیا گیا،مستری کے اہل خانہ کو جلد بارانی یونیورسٹی کے قرنطینہ منتقل کیا جائیگا اورپولیس نے صادق آباد کی تین گلیاں مکمل طور پر سیل کر دیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…