نواز شریف کی ہارٹ سرجری، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے حقیقت بیان کر دی

24  فروری‬‮  2020

لاہور(این این آئی) ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ہارٹ سرجری کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے دل کی کیتھرائزیشن ہونی ہے جس کا وقت طے کیا جا رہا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی ابھی کوئی سرجری نہیں ہو ئی اورمیڈیا میں اس حوالے سے آنے والی اطلاعات درست نہیں۔نواز شریف کے علاج معالجے کے حوالے سے مناسب وقت پر آگاہ کر دیا جائے گا۔علاوہ ازیں مسلم لیگ (ن)

کی رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملکی کی جانب سے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحتیابی کیلئے لاہور کے دفتر میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں نواز شریف کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کروائی گئی۔دعائیہ تقریب میں بیگم ذکیہ شاہنواز کرن ڈار،کنول لیاقت ایڈوکیٹ، نفیسہ امین، ربعیہ نصرت، سنبل مالک، کشور باجوہ، غزالہ نصرت بیگ سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر قیادت کے حق میں نعر ے بھی لگائے گئے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…