جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

بلاول بھٹو نے پنجاب کے اہم شہر کو سرگرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ کر لیا،انتہائی دھماکہ خیز اعلان بھی کر دیا

datetime 23  فروری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صوبائی دارالحکومت لاہور کو اپنی سر گرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ کیا ہے، آنے والے دنوں میں پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی بھرپور سر گرمیاں کریں گے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کراچی میں چند روز قیام کے بعد دوبارہ پنجاب کا رخ کریں گے۔،بلاول بھٹو 29فروری کو مظفر گڑھ میں پارٹی کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری کراچی اور ملتان کے بعد

واپس لاہور آئیں گے اورلاہور کو اپنی سرگرمیوں کا مرکز رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو ملک میں کہیں بھی جا کر واپس لاہور میں ہی قیام کریں گے۔بلاول بھٹو مارچ میں لاہور سے وسطی پنجاب کے دیگر شہروں کا رخ کریں گے اورجنوبی اور وسطی پنجاب میں ورکرز کنونشنزسے خطاب اور کارکنوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو بار ایسوسی ایشنز، کسان، مزدور، طلبہ و خواتین کنونشنز سے بھی خطاب کریں گے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…