جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

روٹی اور نان کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، مہنگائی سے پریشان حال عوام کو ایک اور بری خبر سنا دی گئی

datetime 17  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے حکومت سے روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ نان روٹی ایسوسی ایشن کی جانب سے سادہ روٹی 10 روپے اور نان کی قیمت 15 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ایسوسی ایشن نے حکومت کو پانچ روز کی ڈیڈ لائن دے دی ہے اور کہنا ہے کہ آٹے کی 84 کلو کی بوری 5 ہزار روپے

تک پہنچ چکی ہے۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے کہا گیا کہ حکومت نے اگر مسئلہ حل نہ کیا تو پنجاب میں ہڑتال کا اعلان کر دیں گے۔ نان روٹی ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ پانچ دن بعد روٹی کی قیمت 10 روپے جبکہ نان کی قیمت15 روپے کرد ی جائے گی۔ اس طرح مہنگائی سے پریشان حال عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ جائے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…