ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 16  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بچی کےاغواء میں معاونت کے کیس میں بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم،نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل سیشن کورٹ نے سینیٹر سرفراز بگٹی کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔ضمانت کی

درخواست خارج ہونے پر عدالت نے سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔بچی ماریہ کی نانی نے بچی کے والد کے خلاف اغواء اور سینیٹر سرفراز بگٹی پر ان کی معاونت کا مقدمہ درج کرایا تھا۔یاد رہے فیملی کورٹ نے بچی کی والدہ کی وفات کے بعد بچی کو نانی کے حوالےکیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…